ETV Bharat / state

TS, AP Students Returned from Ukraine: تلنگانہ اور آندھراپردیش کے 160 طلبہ یوکرین سے واپس - آپریشن گنگا کے 7ویں دن تلنگانہ کے 94، آندھراپردیش کے 66طلبہ دہلی اور ممبئی پہنچے

بھارتی طلبہ کو واپس لانے کے لیے چلائے جارہے آپریشن گنگا کے 7ویں دن تلنگانہ کے 94، آندھراپردیش کے 66 طلبہ دہلی اور ممبئی پہنچے جہاں سے وہ بذریعہ طیارہ حیدرآباد پہنچے۔ Telangana and Andhra Pradesh Students Returned from Ukraine

تلنگانہ اور آندھراپردیش کے160 طلبہ یوکرین سے واپس

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 3:29 PM IST

یوکرین میں پھنسے آندھراپردیش اور تلنگانہ کے 160 طلبہ حیدرآباد پہنچ گئے ہیں۔ Telangana and Andhra Pradesh students Returned from Ukraine

بھارتی طلبہ کو واپس لانے کے لئے چلائے جارہے آپریشن گنگا کے 7 ویں دن تلنگانہ کے 94، آندھراپردیش کے 66 طلبہ دہلی اور ممبئی پہنچے جہاں سے وہ بذریعہ طیارہ حیدرآباد پہنچے۔ Students Reached India Under Operation Ganga

یہ بھی پڑھیں:

Ali Hamza Returned from Ukraine: ابھی بھی کثیر تعداد میں طلبہ یوکرین میں پھنسے ہیں: علی حمزہ

16 فلائٹس کے ذریعہ یہ طلبہ رومانیہ، ہنگری، پولینڈ، سلواکیہ سے بھارت واپس ہوئے۔ آندھراپردیش کو 66 طلبہ کی واپسی کے بعد اس تیلگو ریاست کو واپس ہونے والے طلبہ کی تعداد 270 ہوگئی ہے۔

ان طلبہ کے دہلی اور ممبئی پہنچنے کے بعد ریاستی حکومت کے عہدیداروں کی جانب سے ان کو آبائی مقامات وجے واڑہ، وشاکھاپٹنم، تروپتی واپس لایاگیا۔ تروپتی اور وجے واڑہ کے ایرپورٹس پر ریاستی سرکاری عہدیداروں کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا۔

یواین آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.