ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کوروناکے 7,430 نئے معاملات درج - تلنگانہ کی خبریں

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 5,567 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,67,727 ہوگئی ہے۔

تلنگانہ میں کوروناکے 7,430 نئے معاملات درج

author img

By

Published : May 2, 2021, 1:55 PM IST

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 7,430نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 4,50,790ہوگئی ہے۔

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر2,368ہوگئی ہے کیونکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 56اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 5,567 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,67,727 ہوگئی ہے۔

ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 80,695ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 76,330کوویڈ 19کے معائنے کئے گئے تاہم4,652نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

بہ حیثیت مجموعی 1.30کروڑ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 1546نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.