ETV Bharat / state

تلنگانہ: نئے سال پر نشے اور ڈرائیونگ کے 3148 کیسز درج

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:48 AM IST

ریاست تلنگانہ میں نئے سال کی رات نشے اور رفتار میں گاڑی چلانے پر 3148 کیسز پولیس نے درج کیے ہیں۔ جس میں ایک خاتون کا بھی نام درج ہے۔

Telangana: 3148 cases of drunk and driving registered on New Year's
تلنگانہ: نئے سال پر نشے اور ڈرائیونگ کے 3148 کیسز درج

ریاستی پولیس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 'پورے تلنگانہ بھر میں 3148 کیسز ڈرائیونگ اور نشے کے متعلق درج کیے گئے ہیں۔ جو نئے سال کی رات پولیس نے ہر جگہ کارروائی کرتے ہوئے درج کیے ہیں۔'

نئے سال کے جشن کے موقع پر پولیس ہر جگہ سکیورٹی کے لیے اسپیشل لگائی گئی تھی، اس دوران پولیس نے ہر جگہ چیکنگ کی۔

سب سے زیادہ 941 کیسز دارالحکومت حیدرآباد میں درج ہوئے، جبکہ اس سے کم 873 کیسز سائبرآباد میں درج ہوئے ہیں۔

سبھی 3148 گاڑیوں کو پولیس نے ضبط کرلیا ہے، اور ان کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔

Intro:Body:

state

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.