ETV Bharat / state

Taraka Rama Rao Slams Rahul Gandhi راہل گاندھی پر تارک راما راؤ کی نکتہ چینی

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 12:28 PM IST

راہل گاندھی کی جانب سے قومی جماعت بی آر ایس(بھارتیہ راشٹریہ سمیتی) پر تنقید کرنے پر تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راؤ نے کہا کہ 'انٹرنیشنل لیڈر راہل گاندھی جو امیٹھی کی اپنی پارلیمانی نشست جیت نہیں پائے، اور تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھرراو کی قومی پارٹی کا مذاق اڑا رہے ہیں۔' Taraka Rama Rao Slams Rahul Gandhi

راہل گاندھی پر تارک راما راؤ کی نکتہ چینی

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راؤ نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو نے راہل گاندھی کو انٹرنیشنل لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل لیڈر راہل گاندھی جو امیٹھی کی اپنی پارلیمانی نشست جیت نہیں پائے، تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھرراو کی قومی پارٹی کے عزائم کا مضحکہ اڑارہے ہیں۔ Taraka Rama Rao criticize Rahul Gandhi

تارک راما راو نے اپنے اس ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ وزارت عظمی کے خواہشمند کو پہلے اپنے لوگوں کو قائل کرناچاہئے کہ وہ انہیں رکن پارلیمنٹ منتخب کریں۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز میڈیا سے تبادلہ خیال کے سیشن کے دوران راہل گاندھی نے چندرشیکھرراو کی قومی جماعت بی آر ایس پر نکتہ چینی کی تھی۔ Rahul Gandhi Slams BRS Party

یہ بھی پڑھیں: Rahul Gandhi On Parliament Elections پارلیمانی انتخابات میں ملک کو تقسیم کرنے اور جوڑنے والی طاقتوں میں اصل مقابلہ، راہل گاندھی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.