ETV Bharat / state

تلنگانہ میں اس سال شدت کی گرمی کی پیشن گوئی - تلنگانہ میں اس سال شدت کی گرمی کی پیش قیاسی

تلنگانہ میں شدید سرما کی طرح گرمی بھی شدت کی ہوگی۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے اس بات کی توقع ظاہر کی ہے۔

Sweltering summer lies in store for Telangana
تلنگانہ میں اس سال شدت کی گرمی کی پیش قیاسی
author img

By

Published : Feb 17, 2020, 3:34 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:03 PM IST

محکمہ موسمیات کے عہدیدار بی راجہ راو نے کہا کہ جاریہ سال سرما کا موسم گزشتہ برسوں کے موسم سرما کے مقابلہ کافی شدید تھا اسی طرح جاریہ سال موسم گرما کی بھی شدت زیادہ ہوگی۔

شہر حیدرآباد میں اوسطا درجہ حرارت تقریبا 20 ڈگری سسلیس درج کیا جارہا ہے جو ان دنوں کے معمول کے درجہ حرارت سے تین ڈگری زائد ہے۔

اعظم ترین درجہ حرارت جنوری میں دو تا تین ڈگری زائد درج کیا گیا ہے اور یہی صورتحال فروری میں بھی برقرار ہے۔ اس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس مرتبہ گرمی کی شدت زیادہ ہوگی۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق اعظم ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ فروری کے اواخر میں تقریبا 38 ڈگری سلسیس درج ہوگا۔ تلنگانہ کے 28 اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے زائد درج کیا جارہا ہے۔

اعظم ترین درجہ حرارت 36 ڈگری سلسیس منچریال میں درج کیاگیا جس کے بعد 37.5 ڈگری سلیس پداپلی ضلع میں درج کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے عہدیدار دستیاب ڈاٹا کا تجزیہ کررہے ہیں تاکہ آئندہ گرما کے بارے میں رپورٹ تیار کی جاسکے۔یہ رپورٹ فروری کے اواخر ہفتہ میں جاری کی جائے گی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:03 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.