ETV Bharat / state

Prophet remark row: پیغمبراسلام کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف حیدرآباد میں طلبا کا احتجاج - رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی

طلبہ نے احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر ظلم بالخصوص رانچی میں کی گئی پولیس فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ Hyderabad Students Condemns Police Firing on Muslim Youth

Youth:حیدرآباد میں طلبہ کا احتجاج، گستاخ نوپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 12:00 PM IST

حیدرآباد کے قلب میں واقع تاریخی چارمینار کے دامن میں نظامیہ طبی یونانی کالج کی طلبا و طالبات نے شان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخی اور ملک میں پر امن احتجاج کرنے والے مسلمان بالخصوص رانچی میں کی گئی فائرنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی- وہیں احتجاجیوں نے بی جے پی کی معطل شدہ قومی ترجمان نپور شرما پارٹی سے نکال دئے گئے نوین جندل کی فوری گرفتاری اور جوڈیشیل انکوائری کا مطالبہ کیا- احتجاجیوں نے اس دوران خاموش مارچ نکالا-Hyderabad Students Condemns Police Firing on Muslim Youth

Youth:حیدرآباد میں طلبہ کا احتجاج، گستاخ نوپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

واضح رہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں پیش آنے والے نا انصافیوں کے واقعات کے خلاف نظامیہ طبی یونانی کالج کے طلباء و طالبات کی جانب سے مظلومین کی تائید میں احتجاج کئے جاتے رہے۔ اسی طرز پر طلبہ نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پس منظر زبردست احتجاج منظم کیا۔ احتجاجی اپنے ہاتھوں میں مختلف سلوگنس پر مشتمل پلے کارڈز تھام کر خاطیوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Nupur Sharma: شانِ رسالت میں گستاخی، رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ، دو ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.