ETV Bharat / state

Simple Marriage in Hyderabad: آسان نکاح، دلہا دلہن نے بے سہارا افراد کے ساتھ ولیمہ کیا

سنت کے مطابق نکاح Nikah According to Sunnah مسجد میں کرتے ہوئے دلہن کی رخصتی ہوئی دوسرے دن سید ابوبکر نے فلک نما میں واقع فاطمہ اولڈ ایج ہوم میں بے سہارا بزرگوں کے ساتھ اپنے ولیمے کی تقریب کی۔

آسان نکاح، دلہا دلہن نے بے سہارا افراد کے ساتھ ولیمہ کیا

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 5:05 PM IST

حیدرآباد میں روایتی طور پر شادیوں میں رسم و رواج اور جہیز Rituals and Dowry in Marriages بینڈ باجا اور مختلف اقسام کے کھانوں کے ساتھ شادیاں کی جاتی ہیں۔

حیدرآباد کے علاقے سنتوش نگر کے سید ابوبکر نے اپنے نکاح کی تقریب مسجد میں کی Syed Abu Bakar Performed his Marriage Ceremony in The Mosque اس شادی میں کوئی رسم و رواج اور بینڈ باجا اور دیگر غیر شرعی رسمیں ادا نہیں کی گئیں۔

آسان نکاح، دلہا دلہن نے بے سہارا افراد کے ساتھ ولیمہ کیا

سنت کے مطابق نکاح مسجد میں کرتے ہوئے دلہن کی رخصتی ہوئی دوسرے دن سید ابو بکر نے فلک نما میں واقع فاطمہ اولڈ ایج ہوم میں بے سہارا بزرگوں کے ساتھ اپنے ولیمے کی تقریب کی۔

اس تقریب میں ابوبکر کے افراد خاندان کے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی ان بزرگوں میں کھانا تقسیم کیا اور اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنی شادیوں میں غیر شرعی رسم سے گریز کریں اور شریعت کے مطابق نکاح کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.