ETV Bharat / state

Tenth Standard Girl Gave Birth a Child: جنسی زیادتی کا شکار ہوئی دسویں جماعت کی طالبہ نے بچے کو جنم دیا - بجلی مستری نے لڑکی کے ساتھ زیادتی کیا

متاثرہ لڑکی ضلع چتوڑ کے منڈلا مرکز کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پڑھتی ہے اور 2 کلومیٹر دور اپنے ایک رشتہ دار کے گھر مقیم تھی۔ پیلیرو منڈل کے ایراگنٹلاپلے کا رہنے والا راجیش (34) ایک بار بجلی کے مرمت کے لیے اس کے گھر آیا۔ اکیلی لڑکی کو وہاں دیکھ اس نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ Sexually Assaulted Tenth Standard Girl Gave Birth to a Child

Tenth Standard Girl Gave Birth a Child
جنسی زیادتی کا شکار ہوئی دسویں جماعت کی طالبہ نے بچے کو جنم دیا
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 10:29 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتوڑ کے رومپیچرلا زون میں ایک دل دہلا دینے والا معاملہ پیش آیا ہے۔ دسویں جماعت کی ایک طالبہ کو جبرا ایک نوجوان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ساتھ ہی ملزم نے لڑکی کو دھمکی دی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا تو وہ ویڈیو جاری کر دے گا۔ آخر کار وہ لڑکی حاملہ ہو گئی اور جب لڑکی کو ولادت ہوئی تب جاکر یہ معاملہ پورے طور پر سامنے آیا۔ Sexually Assaulted Tenth Standard Girl Gave Birth to a Child

متاثرہ لڑکی منڈلا مرکز کے ایک پرائیویٹ اسکول میں پڑھتی ہے اور 2 کلومیٹر دور ایک رشتہ دار کے گھر مقیم تھی۔ پیلیرو منڈل کے ایراگنٹلاپلے کا رہنے والا راجیش (34) ایک بار بجلی کے مرمت کے لیے اس کے گھر آیا۔ لڑکی وہاں دیکھ اس نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ راجیش ایک شادی شدہ نوجوان تھا، پہلے ہی اسے دو بچے ہیں۔ وہ بار بار لڑکی کو جسمانی ازیت بھی دیتا تھا اور کسی کو بتانے پر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیتا تھا۔

لڑکی نے مارے خوف کے کسی سی بھی اپنا معاملہ شیئر نہیں کیا، دوران حمل کئی مہینوں تک وہ پریشان رہی سب سے معاملے کو چھپاتی رہی۔ پیٹ میں شدید درد کی وجہ سے 10 دن اسکول نہیں گئی۔ حمل کے تعلق سے گھر والوں کو اطلاع تب ملی جب لڑکی کو ایک نجی اسپتال لے جایا گیا۔

لڑکی کے رشتہ داروں نے بتایا کہ اس نے جمعرات کو بچے کو جنم دیا۔ والدین کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، ساتھ ہی ملزم راجیش کو حراست میں لیے جانے کا مطالبہ کیا جارہاہے۔ نومولود کی صحت نارمل بتائی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.