ETV Bharat / state

'پولیس ملازمین کی بہتری کے لئے کئی فلاحی اقدامات' - تلنگانہ خبریں

تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت ریاست میں پولیس ملازمین کی بہتری کے لئے کئی فلاحی اقدامات کر رہی ہے۔

تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 1:19 PM IST

انہوں نے شہر حیدرآباد کے گوشہ محل پولیس اسٹیڈیم میں منعقدہ پولیس یادگار شہیداں دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاستی حکومت 20منزلہ عصری پولیس کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی تعمیر کر رہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت نے محکمہ پولیس کو انفراسٹرکچر فراہم کیا ہے تاکہ بہتر پولیسنگ کی جاسکے۔
تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندر ریڈی نے کہا کہ جملہ 292ملازمین پولیس جو مختلف رینکس کے تھے نے ملک بھرمیں فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کو قربان کیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ریاستی پولیس نے تلنگانہ کے عوام کی سلامتی کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔ پولیس،لا اینڈ آرڈر کے نفاذ کی معمول کی اپنی ڈیوٹی،مفادات حاصلہ سے عوام کو بچانے کے ساتھ ساتھ کمیونٹی پر مبنی پولیس اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے ورنگل میں کمسن لڑکی کی عصمت دری کے ملزم کو عدالت میں خصوصی سماعت کے ذریعہ مجرم قرار دینے کو یقینی بنانے کے لئے تلنگانہ پولیس کی نمایاں خدمات کو یاد کیا۔
انہوں نے کہاکہ پولیس کی مساعی کے نتیجہ میں اس معاملہ کا جلد ریکارڈ 21دنوں میں سنایاگیا اور مجرم کو عدالت کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ ڈی جی پی نے کہاکہ ریاستی حکومت نے فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے ملازمین پولیس کے لئے کئی اقدامات بشمول انشورنس، ایکس گریشیا کے اقدامات بھی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت مناسب انفراسٹرکچر اور آلات کی فراہمی کے ذریعہ پولیس کی کارکردگی میں بہتری میں دلچسپی رکھتی ہیھ۔وزیرداخلہ اور ڈی جی پی نے بعد ازاں یادگار شہیداں پر پھول نچھاور کرتے ہوئے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کو قربان کرنے والے ملازمین پولیس کو یاد کیا۔

Intro:gj_ahd_01_amraivadi voter reaction_pkg_7205053

گجرات کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے آج ضمنی انتخابات آج ہے. ان میں سے امراءیواڑی، رادھن پور، بایڈ، کھیرالو، تھراد، لوناولا سیٹ کے لیے پر جوش و خروش کے ساتھ ووٹنگ کی جا رہی ہے گجرات کی چھ سیٹوں پر 14.73لاکھ ووٹرس آج ووٹ کر رہے ہیں.
ایسے میں گجرات کی اہم سیٹ مانے جانے والے امراءیواڑی سیٹ پر کانگریس، بی جےپی اور این سی پی کا سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے.
اس سیٹ سے بی جے پی سے جگدیش پٹیل، کانگریس سے دھرمیندر پٹیل اور این سی پی سے وجے یادو اپنی قسمت آزما رہے ہیں. امراءیواڑی کے ایم ایل اے ہسمکھ پٹیل کے لوک سبھا سیٹ میں جیت حاصل کرنے کے سبب یہ سیٹ پر ضمنی انتخابات کیے جا رہے ہیں جس کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گیے ہیں.
آج صبح سے ہی ووٹر بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ اپنا قیمتی ووٹ ڈالنے آ رہے اور یہاں لمبی لمبی قطاریں دیکھنے مل رہی ہیں. اور سبھی ان کے مسائل کو حل کرنے والا امیدوار کو اپنا ووٹ دے رہے
اب 24اکتوبر کو ہی پتا چلے گا کہ اس سیٹ پر کس کی جیت ہوتی ہے اور کس کی ہار.

Body:gj_ahd_01_amraivadi voter reaction_pkg_7205053

Conclusion:gj_ahd_01_amraivadi voter reaction_pkg_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.