ETV Bharat / state

Sensation in Osmania University: عثمانیہ یونیورسٹی میں نامعلوم سمادھی پائے جانے سے سنسنی - عثمانیہ یونیورسٹی میں ہلچل

انجینئرنگ کالج Engineering College کے ای سی ایچ۔ون ہاسٹل کے قریب درختوں کے درمیان یہ سمادھی پائی گئی۔اس سمادھی پر پھول بھی پائے گئے۔ طلبا Students نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ کسی جانور کی سمادھی ہوسکتی ہے۔

عثمانیہ یونیورسٹی میں نامعلوم سمادھی پائے جانے سے سنسنی

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 5:43 PM IST

حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی میں نامعلوم سمادھی Unknown Grave سے سنسنی Sensation پھیل گئی۔یونیورسٹی کے احاطہ Premises میں چہل قدمی کے لئے جانے والے طلبا انجینئرنگ کالج ہاسٹل کے پیچھے کے جنگلاتی علاقہ میں سمادھی کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے۔بعد ازاں یہ طلبا ہاسٹل واپس ہوگئے۔

انجینئرنگ کالج کے ای سی ایچ۔ون ہاسٹل کے قریب درختوں کے درمیان یہ سمادھی پائی گئی۔اس سمادھی پر پھول بھی پائے گئے۔طلبا Students نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ کسی جانور کی سمادھی ہوسکتی ہے۔

عہدیداروں نے کہا کہ یونیورسٹی University میں کسی باہر کے شخص کو اندرآنے کی اجازت نہیں ہے جس کے لئے سخت بندوبست کیاگیا ہے تاہم تازہ واقعہ میں سیکوریٹی پر طلبا نے شبہات کااظہار کیا ہے۔جب اس تعلق سے عثمانیہ یونیورسٹی کے سیکوریٹی عہدیداروں سے معلومات حاصل کی گئیں تو انہوں نے اس واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کیا۔یونیورسٹی حکام کی جانب سے پولیس سے اس سلسلہ میں کوئی شکایت بھی نہیں کی گئی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.