ETV Bharat / state

تلنگانہ: مریضوں کو ایس ڈی ای ایف نے آکسیجن سلنڈرس فراہم کئے - Free Oxygen Cylinder

اس وقت حیدرآباد کی مشہور تنظیم سوشل ڈاٹا انسٹیواں فورم (ایس ڈی ای ایف ) نے 130 آکسیجن سلنڈرس کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے فراہم کر رہی ہیں۔

ریاست تلنگانہ میں کرونا وائرس کے کیسس میں اضافہ

author img

By

Published : Jun 3, 2021, 9:36 PM IST

حیدرآباد کے مختلف سرکاری و خانگی دواخانوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بستر و آکسیجن کی سہولیات میسر نہیں ہیں۔

اس وقت حیدرآباد کی مشہور تنظیم سوشل ڈاٹا انسٹیواں فورم (ایس ڈی ای ایف ) نے 130 آکسیجن سلنڈرس کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے فراہم کر رہی ہیں۔

ریاست تلنگانہ میں کرونا وائرس کے کیسس میں اضافہ

تنظیم کے ڈائریکٹر خالد سیف اللہ نے بتایا کہ عوام کی سہولت کے لیے یہ آکسیجن سلنڈرس مفت میں فراہم کیاجائے گا ۔

تنظیم کے ذمہ دار مریضوں کے گھر تک سلنڈرس فراہم کریں گے۔اور اس کے علاوہ تنظیم کی جانب قلعہ گولکنڈہ میں 40 بستروں پر مشتمل کووڈ آئسولیشن سنٹر بھی قیام کیاگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.