ETV Bharat / state

دس روپے میں ساڑی کی پیشکش، بھگدڑ میں کئی خواتین زخمی - ہجوم

ضلع کریم نگر کے ایک مال میں ایک ساڑی صرف دس روپے میں فروخت کی جارہی تھی۔چونکہ یہ پیشکش صرف ایک گھنٹہ کیلئے ہی تھی ۔ اس لیے خواتین کا ہجوم ایک ساتھ اس مال میں گھسنا چاہتا تھا۔ جس کی وجہ سے کئی خواتین زخمی ہوئیں۔

بھگدڑ میں کئی خواتین زخمی
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 4:28 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر کے پداپلی نامی علاقہ میں شاپنگ مال کے سامنے ہوئی بھگدڑ میں چار خواتین زخمی ہوگئیں

پولیس نے ہلکی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ہجوم پر قابو پایا۔یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب خواتین کی بڑی تعداد کریم نگر ٹاون کے ایک شاپنگ مال کے قریب جمع ہوئی جہاں پر ساڑی پر خصوصی پیشکش کی جارہی تھی-

ضلع کریم نگر کے ایک مال میں ایک ساڑی دس روپئے میں فروخت کی جارہی تھی۔چونکہ یہ پیشکش صرف ایک گھنٹہ کیلئے ہی تھی، خواتین کا ہجوم ایک ساتھ اس مال میں گھسنا چاہتا تھا۔

مذکرہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ہلکی سی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ہجوم کو منتشر کردیا۔چار زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.