ETV Bharat / state

حیدرآباد: ساڑی پالش کرنے والے کاریگروں کا برا حال - تلنگانہ نیوز

کورونا وائرس کے سبب ملک میں نافذ لاک ڈاؤن سے کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔ ساڑی میں پالش کرنے والے کاریگر بھی اس سے بچ نہیں سکے۔ آج وہ معاشی حالات سے دو چار ہیں۔

saree polish business affected due to coronavirus in hyderabad
ساڑی پالش کرنے والے کاریگروں کا برا حال
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 6:13 PM IST

حیدرآباد کے علاقہ مشیرآباد میں ساڑی پولش اور ڈرائی کلین کرنے کے کارخانے ہیں۔ ان کارخانوں میں کاٹن سلک اور دیگر ساڑیوں کی پولش ہوتی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کپڑے کے تاجر ساڑی پولش کا کام کرواتے ہیں۔ ایک ساڑی پولش کرنے والے کو 40 روپے ملتے ہیں۔ شادیوں کے سیزن میں اس کا بہت کام ہوتا ہے۔

اسکول اور کالج بند رہنے سے بھی کاروبار پر اثر ہوا ہے۔ اس کام میں تین سے چار لوگ ہوتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

پہلے روزانہ ایک ہزار سے زائد کی آمدنی ہوتی تھی۔ گزشتہ چھ ماہ سے ذرائع آمدنی بند ہو چکی ہے۔

saree polish business affected due to coronavirus in hyderabad
کاریگر معاشی حالات سے دو چار

پندرہ دن سے کاروبار کا آغاز ہو چکا ہے لیکن کاروبار نہیں کے برابر چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

دربھنگہ: کوشیسور استھان اسمبلی حلقہ کے مسائل اور عوام کی امیدیں

کاریگر سراج خان نے کہا کہ ساڑی پولش کے کام 30 برس سے کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور کام نہیں کر سکتے ہیں۔

سراج خان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ چھوٹے کاروباریوں کی مدد کریں۔ لاک ڈاون کے بعد سے حالات بہت خراب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.