ETV Bharat / state

ثانیہ نے ڈبلیو ٹی اے ڈبلز میں کامیابی حاصل کی - عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا

شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی سرکردہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ڈبلیو ٹی اے ڈبلز میں کامیابی حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔

ثانیہ مرزا نے ڈبلیو ٹی اے ڈبلز میں کامیابی حاصل کی

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 3:10 PM IST

انہوں نے اور نادیہ کچونک نے ہوبارٹ فائنل انٹرنیشنل میں نمبر دو مقام کی حامل چین کی سیڈس پینگ شیوئی اور ژہانگ شیوئی کو فائنل میں 6-4، 6-4 سے شکست دی۔ دو سال میں ثانیہ مرزا کا یہ دوسرا ڈبلیو ٹی اے اوران کے کیرئیر کا 42 واں ڈبلز ہے۔

بھارتی ٹینس اسٹار نے 2017سیزن کے پہلے ہفتہ میں برسبین انٹرنیشنل میں بیتھوینک ماتیک سینڈس کے ساتھ ٹروفی جیتی تھی۔

ثانیہ اور ان کی ساتھی نے ایک گھنٹہ اور تقریبا 21منٹ تک کھیلے گئے اس کھیل میں کامیابی درج کروائی۔

ثانیہ نے کورٹ پر دو سال کے طویل وقفہ کے بعد کامیابی کے سفر کے ساتھ واپسی کی ہے۔

ثانیہ جو پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ہیں،دو سال سے ٹینس سے دور تھیں۔

مزید پڑھیں: 'بھارت اے' کی نیوزی لینڈ الیون پرفتح

پچھلے سال انہوں نے لڑکے کو جنم دیا تھا جس کے بعد سے وہ کھیل سے دور تھیں۔پچھلے چند ماہ سے وہ شدت سے پریکٹس کررہی تھیں اورکورٹ میں واپسی کے لئے پُرعزم تھیں۔

ان کا اصل نشانہ آئندہ برس کھیلے جانے والے اولمپک میں اپنے ملک کی دوبارہ نمائندگی کرنا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.