ETV Bharat / state

'اقلیتوں کی تعلیم کے لیے اقدامات کی ضرورت ہیں' - پروفیسر وینکیا

سابق وائس چانسلر کرشنا یونیورسٹی پروفیسر وینکیا نے قومی تعلیمی پالیسی 2019 میں اقلیتوں کو نظر انداز کیے جانے کی بات پر اپنا نظریہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ 'مرکزی حکومت نے اپنی گزشتہ میعاد کے دوران اقلیتی طبقے کی تعلیم و مدارس کی ترقی کے لئے اقدامات کا دعویٰ کیا گیا'۔

MANNU
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 10:37 AM IST

انہوں نے مزید کہا کہ 'قومی تعلیمی پالیسی میں اقلیتوں کی تعلیم کا خاص تذکرہ کیا گیا ہیں اور مدرسوں کی ترقی کو بھی نظر میں رکھا گیا ہیں'۔

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں قومی تعلیمی پالیسی پر ایک راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

پروفیسر وینکیا کے مطابق ابھی بھی اقلیتوں کی تعلیم کے لیے کئی اقدام اٹھانے کی ضرورت ہیں'۔

پروفیسر وینکیا نے ان باتوں کا ذکر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں قومی تعلیمی پالیسی کے عنوان پر منعقدہ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا۔

لیکن اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے آج بھی اقلیتیں تعلیمی شعبہ میں پسماندہ ہیں

اس موقع پر یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبا نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.