ETV Bharat / state

تلنگانہ: نلگنڈہ میں سڑک حادثہ - پولیس مقام حادثہ پہنچی

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں نقل مکانی کرنے والے آٹھ مزدور زخمی ہوگئے۔

تلنگانہ: نلگنڈہ میں سڑک حادثہ
تلنگانہ: نلگنڈہ میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : May 31, 2020, 10:58 PM IST

تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں نقل مکانی کرنے والے آٹھ مزدور زخمی ہوگئے۔

یہ حادثہ ضلع کے نکریکل اینوپامولو بائی پاس روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب ان مزدوروں کو لے جانے والے آٹو کو لاری نے ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں آٹو میں سوار8مزدور زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔زخمیوں میں چھوٹے بچے اور عمررسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔اطلاع ملتے ہی پولیس مقام حادثہ پہنچی اوراس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.