ETV Bharat / state

متنازعہ اراضی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایک بڑا طبقہ بے چین - سپریم کورٹ

شہر حیدرآباد کی مذہبی تنظیم سیرت النبی اکیڈمی نے بابری مسجد کے قطعی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پیٹیشن(نظر ثانی اپیل) داخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

babri review petition
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 2:37 AM IST

سیرت النبی اکیڈمی کے صدر مولانا علی پاشا قادری نے ای ٹی وی بھارت سے اس ضمن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 'عدالت عظمی کے فیصلے کا وہ احترام کرتے ہیں اور بھارتی جمہوریت میں انھیں یہ حق حاصل ہے کہ وہ نظر ثانی کی درخواست دائر سکتے ہیں'۔

مولانا قادری نے بتایا کہ منگل کے روز متوقع طور پر وہ درخواست داخل کریں گے۔

مولانا علی پاشاہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مختلف گوشوں میں اس فیصلے کے متعلق بے چینی پائی جارہی ہے اس لیے وہ ایک ذمہ دار بھارتیشہری ہونے کے ناطے چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی حرف نہ آئے۔

جمہوریت مجھے نظر ثانی کی درخوست دائر کرنے کا حق دیتی ہے

مولانا قادری نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کا ایک حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایس سی ایس ٹی سے متعلق قطعی فیصلے کو نظر ثانی کے لیے رجوع کیا جس کے بعد فیصلے میں تبدیلی بھی واقع ہوئی۔ اسی طرز پر سیرت النبی اکیڈمی بھی نظر ثانی کی اپیل کرتے ہوئے فیصلے کے متعلق مکمل اطمنان چاہتی ہے۔

Intro:شہر حیدرآباد کی مذہبی تنظیم سیرت النبی اکیڈمی نے بابری مسجد کے قطعی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں ریویو پیٹیشن داخل کرنے کا اعلان کیا ہے_ صدر سیرت آلنبی اکیڈمی مولانا علی پاشاہ قادری نے ای ٹی وی بھارت سے اس ضمن میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عدالت عظمی کے فیصلے کا احترام کرتے تاہم جمہوریت انہیں نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا حق دیتی ہے جس کا وہ استعمال کرنا چاہتے ہیں_ مولانا نے بتایا کہ بروز منگل متوقع طور پر وہ درخواست داخل کریں گے_

Body:مولانا علی پاشاہ نے بتایا کہ عدلیہ کے فیصلے کے بعد مختلف گوشوں میں اس فیصلے کے متعلق بے چینی پائی جاتی ہے اسلئے وہ ایک ذمہ دار ہندوستانی شہری ہونے کے ناطے چاہتے ہیں کہ عدالت عظمی کے فیصلے پر کوئی حرف نہ آئے_ مولانا نے سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے کا ایک حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایس سی ایس ٹی سے متعلق قطعی فیصلے کو نظر ثانی کیلئے رجوع کیا جس کے بعد فیصلے میں تبدیلی بھی واقع ہوئی_ اسی طرز پر سیرت النبی اکیڈمی بھی نظر ثانی کی اپیل کرتے ہوئے فیصلے کے متعلق مکمل اطمنان چاہتی ہے_

Conclusion:بائٹ _ مولانا علی پاشاہ_
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.