ETV Bharat / state

اکھنڈ بھارت کے لیے مسلم راشٹریہ منچ کی مہم - اکھنڈ بھارت

آر ایس ایس کی مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے اکھنڈ بھارت کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔

اکھنڈ بھارت کےلیے مسلم راشٹریہ منچ کی مہم
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:06 PM IST

صدر مسلم راشٹریہ منچ اندریش کمار کی زیر نگرانی جاری اس ایجنڈے کی ذمہ داری حیدرآبادی خاتون قادر النساء کو سونپی گئی ہے۔
قادر النساء فیس بک پر "ری یونیفکیشن آف سب کانٹ ینینٹ" نامی پیج کے ذریعے یوروپین یونین کی طرز پر بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش کو متحدہ برصغیر میں تبدیل کرنے کی جدوجہد کر رہی ہیں۔

اکھنڈ بھارت کےلیے مسلم راشٹریہ منچ کی مہم
انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو اپنی مہم کے متعلق تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ جس ملک نے ہمیں تقسیم کیا وہ خود متحدہ طاقت بنے ہوئے ہیں اور محض اپنے مفاد کی خاطر ہمیں ایک دوسرے کا دشمن بتاتے ہوئے آپس میں دست و گریباں پر مجبور کیا۔اسی دشمن کے سد باب کیلئے تمام ممالک کو جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے_

قادر النساء سوشل میڈیا پر سیکولر ہندوستانیوں کے علاوہ متعدد کشمیریوں اور پاکستانیوں سے جڑی ہیں جو ان کی اس پہل کی ستائش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایک دن ان کی محنت رنگ لائے گی۔
کشمیر کے بشمول پاکستان اور بنگلہ دیش کو متحد کرنے کی ذمہ داری سونپے جانے پر قادر النساء نے اندریش کمار کی ستائش کی۔

Intro:آر ایس ایس کی مسلم ونگ مسلم راشٹریہ منچ کی جانب سے تقسیم شدہ بھارت کو دوبارہ متحد کرنے کی مہم جاری ہے_ صدر مسلم راشٹریہ منچ اندریش کمار کی زیر نگرانی جاری اس ایجنڈے کی ذمہ داری حیدرآبادی خاتون قادر النساء کو سونپی گئی ہے_ قادر النساء فیس بک پر "ری یونیفکیشن آف سب کانٹینینٹ" نامی پیج کے ذریعے یوروپین یونین کی طرز پر ہندوستان، پاکستان، بنگلہ دیش اور کشمیر کو متحدہ بر صغیر میں تبدیل کرنے کی جدوجہد کر رہی ہیں_ انہوں نے ای ٹی وی بھارت کو اپنی مہم کے متعلق تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ جس ملک نے ہمیں تقسیم کیا وہ خود متحدہ طاقت بنے ہوئے ہیں اور محض اپنے مفاد کی خاطر ہمیں ایک دوسرے کا دشمن بتاتے ہوئے آپس میں دست و گریباں پر مجبور کیا اسی دشمن کے سد باب کیلئے تمام ممالک کو جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے_

Body:قادر النساء سوشل میڈیا پر سیکیولر ہندوستانیوں کے علاوہ متعدد کشمیریوں اور پاکستانیوں سے جڑی ہیں جو ان کے اس پہل کی ستائش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ایک دن ان کی محنت ضرور رنگ لائے گی_ کشمیر کے بشمول پاکستان اور بنگلہ دیش کو متحد کرنے کی ذمہ داری سونپے جانے پر قادر النساء نے اندریش کمار کی ستائش کی_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.