ETV Bharat / state

جمعیۃ علما حلقہ چندرائن گٹہ کی یوم جمہوریہ تقریب

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 70 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جشن منایا گیا۔ جمعیۃ علماء ہند حلقہ چندرائن گٹہ کی جانب سے بھی قومی پرچم کشائی تقریب منعقد کی گئی۔

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 10:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:59 AM IST

republic day celebration in hyderabad
جمعیۃ علما حلقہ چندرائن گٹہ کی یوم جمہوریہ تقریب

حیدرآباد کے حافظ بابا نگر میں واقع مسجد النور کے روبرو صدر جمعیۃ علماء حلقہ چندرائن گٹہ مولانا اعجاز الدین صدیقی کی صدارت میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔

تقریب میں کنچن باغ پولیس انسپکٹر وینکٹ ریڈی، جمعیۃ علماء حلقہ چندرائن گٹہ کے نائب صدر ناصر حسین پاشاہ بھائی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ علمائے کرام و عوام کی کثیر تعداد یوم جمہوریہ تقریب میں موجود تھیں۔

مولانا اعجاز الدین صدیقی نے پرچم کشائی کی رسم انجام دی جس کے بعد قومی گیت گایا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء حلقہ چندرائن گٹہ نے کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے جہاں تمام مذاہب کو مساوی حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے آئین کے تحفظ پر زور دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:59 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.