ETV Bharat / state

Rain with Thunderstorm in AP, Telangana آندھراپردیش، تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ایک بلیٹن میں کہا کہ 18 ستمبر کو تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ Rain with Thunderstorm in AP, Telangana

آندھراپردیش، تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 7:25 PM IST

17 اور 18 ستمبر کو شمالی ساحلی آندھرا پردیش اور یانم اور جنوبی ساحلی آندھرا پردیش میں ایک یا دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کو ایک بلیٹن میں یہ اطلاع دی۔محکمہ موسمیات نے یہاں ایک بلیٹن میں کہا کہ 18 ستمبر کو تلنگانہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ Thunderstorm Likely over Telanganaمحکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں میں تلنگانہ، ساحلی آندھرا پردیش اور رائلسیما میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ بلیٹن میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی۔ Rain with Thunderstorm in AP Telangana

یہ بھی پڑھیں: Rain Damages Roads in Bidar: بیدر میں بارش کی وجہ عوامی مسائل میں اضافہ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.