ETV Bharat / state

Hyderabad Rain حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش - تلنگانہ میں موسم کی پیشن گوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست تلنگانہ میں اس ماہ کی 17 تاریخ تک ریاست میں ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے۔ Weather Forecast in Hyderabad

حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش
author img

By

Published : Oct 15, 2022, 11:20 AM IST

حیدرآباد: ہوا کے کم دباو کے زیر اثر شہر حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ بنجارہ ہلز، میاں پور، چندا نگر، خیریت آباد، سوماجی گوڑا، مشیرآباد، چکڑا پلی، بھولک پور، کواڑی گوڑہ، جواہر نگر،دومل گوڑا، کوکٹ پلی، حیدر نگر، آلوین کالونی، نظام پیٹ اور پرگتی نگر میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں اس ماہ کی 17 تاریخ تک ریاست میں ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے۔ Rain in Hyderabad

اسی دوران نظام آباد شہر میں شدید بارش ہوئی۔ آدھے گھنٹے تک شدید بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا۔ ریلوے اسٹیشن میں گھٹنوں تک پانی داخل ہوگیا۔ضلع میں ایک ہفتے سے جاری بارش کے باعث دھان کی فصلو ں کو نقصان پہنچا۔ زمین بوس ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kashmir Weather کشمیر کے میدانی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کاماریڈی ضلع کے بانسواڑہ میں شدید بارش کی وجہ سے تمام سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ سنگاریڈی ضلع کے ظہیر آباد اور جھراسنگم منڈلوں میں شام کے وقت موسلادھار بارش ہوئی۔ ہنمکنڈہ میں موسلادھار بارش سے اہم سڑکوں پر پانی جمع ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.