ETV Bharat / state

تلنگانہ : سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج آج - سال اول

آج انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری و امپرومنٹ امتحانات کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔

آج سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 8:29 AM IST

تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن (ٹی ایس بی آئی ای) کی آفیشیل ویب سائٹ پر http://bie.telangana.gov.in/ نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔ یا پھر دفتر تعلیمات کے نمبر 24600110-040 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

آج سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔
آج سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔

یہ اعلان تلنگانہ راشٹریہ سمیتی ( ٹی آر ایس ) کے کارگزار صدر کے ٹی راما راؤ نے سکریٹری تعلیمات جناردھن ریڈی کے حوالے سے ہفتہ کی رات اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعہ کیا۔ 14 جولائی کو انٹرمیڈیٹ کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں : یو جی سی نیٹ امتحان کے نتائج کا اعلان

واضح رہے کہ آئی آئی ٹی اور این آئی ٹی میں داخلہ لینے والے طلبا ان نتائج کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز 12 جون 2019 سے ہوا تھا۔

Intro:Body:

rahman pasha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.