ETV Bharat / state

تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف احتجاج

تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 15ویں دن بھی جاری ہے۔

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 3:21 PM IST

Updated : Jan 1, 2020, 4:01 PM IST

تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف احتجاج
تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف احتجاج

ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 15ویں دن بھی جاری ہے۔

دارالحکومت امراوتی کے مختلف دیہاتوں کے کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نئے دارالحکومتوں کے قیام کی تجویز نامعقول ہے۔

ان کسانوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت کے رویہ پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ جب ریاست میں ایک دارالحکومت ہے تو پھر تین دارالحکومتوں کے قیام کی تجویز کی کیا ضرورت ہے؟

اس سے ریاست کے عوام بالخصوص دارالحکومت کے کسانوں میں الجھن پائی جاتی ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
کسانوں کا کہنا ہے کہ امراوتی میں انفراسٹرکچر تیار ہے اور تین دارالحکومتوں کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔

کسانوں نے الزام لگایا کہ تین دارالحکومتوں کے اعلان کے ذریعہ وزیراعلی ریاست کو تقسیم کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: چارمینار کے قریب سی اے اے کے خلاف احتجاج، متعدد نوجوان زیرحراست

کسانوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اپنے اس اعلان کو فوری طورپر واپس لے۔

وہیں اس احتجاج کے موقع پر مختلف مقامات پر پولیس کا بھاری بندوبست دیکھا گیا۔

Intro:Body:

تین دارالحکومتوں کی تجویز

تین دارالحکومتوں کی تجویز کیخلاف امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 15ویں دن بھی جاری

حیدرآبادیکم جنوری(یواین آئی) ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 15ویں دن بھی جاری ہے۔دارالحکومت امراوتی کے مختلف دیہاتوں کے کسانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ نئے دارالحکومتوں کے قیام کی تجویز کے سلسلہ میں تشکیل دی گئی جی ایس راو کمیٹی کی رپورٹ کو منسوخ کیا جائے۔ان کسانوں نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت کے رویہ پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ جب ریاست میں ایک دارالحکومت ہے تو پھر تین دارالحکومتوں کے قیام کی تجویز کی کیا ضرورت ہے؟اس سے ریاست کے عوام بالخصوص دارالحکومت کے کسانوں میں الجھن پائی جاتی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ امراوتی میں انفراسٹرکچر تیار ہے اور تین دارالحکومتوں کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔ کسانوں نے الزام لگایا کہ تین دارالحکومتوں کے اعلان کے ذریعہ وزیراعلی ریاست کو تقسیم کررہے ہیں۔ کسانوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اپنے اس اعلان کو فوری طورپر واپس لے۔ اس احتجاج کے موقع پر مختلف مقامات پر پولیس کا بھاری بندوبست دیکھا گیا۔

Conclusion:
Last Updated : Jan 1, 2020, 4:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.