ETV Bharat / state

نجی ہسپتال کے خلاف احتجاج - نجی ہسپتال مدد کے جذبے سے کام کرے

'نجی ہسپتال کورونا مریضوں کے علاج کے لیے طے شدہ فیس لیں اور بحران کے اس دور میں مدد کے جذبے کے ساتھ کام کریں۔'

نجی ہسپتال کے خلاف احتجاج
نجی ہسپتال کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 4:16 PM IST

بی جے پی خواتین سیل کی جانب سے حیدرآباد کے سوماجی گوڑے میں واقع یشودھا ہسپتال کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر بی جے پی کی خواتین کارکنوں نے کورونا کے علاج کے لیے طے شدہ فیس لینے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مذکورہ نجی ہسپتال مریضوں سے بے تحاشہ فیس وصول کررہا ہے۔ جس سے مریض اور ان کے افراد خاندان بے حد پریشان۔

خواتین نے مطالبہ کیا کہ نجی ہسپتال کورونا مریضوں کے علاج کے لیے نامزد فیس لے اور بحران کے اس دور میں مدد کے جذبے کے ساتھ کام کرے۔

واضح رہے کہ حیدرآباد میں کئی ایسے واقعات پیش آئے، جہاں کورونا مریضوں سےلاکھوں روپئے کی فیس لی گئی۔ حکومت کی جانب سے تعین کردہ فیس کے برخلاف زیادہ فیسز لینے پر، کچھ ہسپتالوں کے خلاف کاروائی بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.