ETV Bharat / state

حیدرآباد: سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد کے مہدی پٹنم چوراہے پر بعد نماز جمعہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا گیا، اس احتجاج کے دوران یکجہتی کی مثال پیش کرتے ہوئے انسانی زنجیر بنائی گئی۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 5:11 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:26 PM IST

مہدی پٹنم چوراہے پر واقع عزیزیہ مسجد کے سامنے بعد نماز جمعہ لوگوں نے شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج کیا۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج

احتجاج کے دوران لوگوں نے 'ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی ہیں آپس میں بھائی بھائی اور آزادی' کے نعرے لگائے۔

اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے اور ان کے ہاتھوں میں مختلف طرح کے بینر اور پوسٹر موجود تھے۔

Intro:شہریت ترامیم قانون کے خلاف ہر جمعہ مسجد عزیز کے دامن میں احتجاج کیا جار ہے
حیدرآباد - مہدی پٹنم چوراہے پر بعدنمازجمعہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا جار ہے ہر جمعہ مہدی پٹنم چوراہے پولیس کے سخت انتظامات کئے جارہا ہے اس احتجاج دوران یکجہتی کی مثال پیش کرتے ہوئے انسانی چین بنوائیں گئ

Body:شہریت ترامیم قانون کے خلاف ہر جمعہ مسجد عزیز کے دامن میں احتجاج کیا جار ہے
حیدرآباد - مہدی پٹنم چوراہے پر بعدنمازجمعہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیا جار ہے ہر جمعہ مہدی پٹنم چوراہے پولیس کے سخت انتظامات کئے جارہا ہے اس احتجاج دوران یکجہتی کی مثال پیش کرتے ہوئے انسانی چین بنوائیں گئ

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:26 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.