ETV Bharat / state

یوم اساتذہ کے موقع پرحیدرآباد میں اساتذہ کا احتجاج - یوم اساتذہ کے موقع پرحیدرآباد میں اساتذہ کا احتجاج

پرائیویٹ اسکولز کے مالکن اورحکومت کے رویہ کے خلاف حیدرآباد میں ڈی ای او کے دفتر کے سامنے تلنگانہ پرائیویٹ ٹیچرس فورم کی جانب سے احتجاج کیاگیا۔

یوم اساتذہ کے موقع پرحیدرآباد میں اساتذہ کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 2:16 PM IST

آج یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کی تنظیموں نے یوم سیاہ منایا۔

ریاست بھرمیں احتجاج کے حصہ کے طورپر حیدرآبادکے ڈی ای او دفتر کے سامنے سیاہ بیچس،سیاہ جھنڈے لگاتے ہوئے احتجاج کیاگیا۔انہوں نے اساتذہ کے لئے شناختی کارڈس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

جی او45 کے مطابق پرائیویٹ ٹیچرس، نان ٹیچنگ اہلکاروں کو مکمل تنخواہ کی ادائیگی کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت پرائیویٹ ٹیچرس کے خاندانوں کی مالی طورپر مدد کرے۔ساتھ ہی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو باقاعدہ بنانے کے لئے ریگولیٹری کمیٹی قائم کی جائے۔اساتذہ کو ای ایس آئی، پی ایف، حادثہ کی صورت میں انشورنس کی سہولت فراہم کی جائے۔ان اساتذہ نے کہا کہ لاک ڈاون کے بعد سے ہی اسکولس بند ہیں جس کے نتیجہ میں ان کو تنخواہوں سے محروم ہونا پڑرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.