ETV Bharat / state

'فضائی آلودگی پوری زمین کے لیے خطرہ ہے'

ماحولیاتی جہد کار ذیشان نے کہا کہ 'دنیا بھر میں فضائی آلودگی ایک سنگین مسئلہ اختیار کر چکا ہے، بیشتر ممالک اس سلسلے میں مؤثر اقدامات کر رہے ہیں لیکن بھارتی حکومت اس سلسلے میں ابھی تک خواب غفلت میں ہے'۔

author img

By

Published : Sep 22, 2019, 2:40 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST

'فضائی آلودگی پوری زمین کے لیے خطرہ ہے'

ریاست تلنگانہ میں فضائی آلودگی کے تحفظ اور شعور بیداری مہم چلائی گئی جس میں ریاست کے علاوہ ملک کے مختلف ریاستوں بلکہ بیرون ممالک کے افراد نے بھی شرکت کی۔

'فضائی آلودگی پوری زمین کے لیے خطرہ ہے'

اس بیداری مہم میں فضائی آلودگی میں خلل کی وجوہات اور اس پر قابو پانے کے طریقوں سے عوام کو واقف کرانے کے لیے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔

مہم کا حصہ بننے والی تنظیموں نے حکومت سے اس کے سدباب کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ 'اگر فورا اس پر غور نہ گیا تو معاملہ نہایت سنگین ہوسکتا ہے'۔

ماحولیاتی جہد کار ذیشان نے کہا کہ 'دنیا بھر میں فضائی آلودگی ایک سنگین مسئلہ اختیار کر چکا ہے، بیشتر ممالک اس سلسلے میں مؤثر اقدامات کر رہے ہیں لیکن بھارتی حکومت اس سلسلے میں ابھی تک خواب غفلت میں ہے'۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک جہد کار یعقوب کا کہنا ہے کہ 'دنیا بالخصوص جرمنی میں گزشتہ کئی برسوں سے مہم چلائی جارہی ہے اور عوام کا مثبت رد عمل ظاہر ہورہا ہے۔ فضائی آلودگی پوری زمین کے لئے خطرہ بن چکی ہے،۔

سٹیزن فار حیدرآباد کی رکن کاجل نے بتایا کہ 'اگر عوام نے بروقت شعور سے کام نہ لیا تو منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں'۔

Intro:ماحولیاتی آلودگی کے تحفظ اور شعور بیداری مہم چلائی گئی جس میں ریاست تلنگانہ کے علاوہ ملک کے مختلف ریاستوں بلکہ بیرون ممالک کے افراد نے بھی شرکت کی_ ماحولیاتی نظام میں خلل کی وجوہات اور اس پر قابو پانے کے طریقوں سے عوام کو واقف کروانے کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا_ تنظیموں نے حکومت سے اس کے سدباب کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ان کا کہنا تھا کہ اگر فوری اس پر دھیان نہ گیا تو معاملہ نہایت سنگین ہوسکتا ہے_ ماحولیاتی جہدکار ذیشان نے کہا کہ دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی ایک سنگین مسئلہ اختیار کر چکی ہے بیشتر ممالک اس سلسلے میں مؤثر اقدامات کر رہے ہیں لیکن حکومت ہند اس معاملے میں ابھی تک خواب غفلت میں ہے_

Body:جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک اور جہد کار یعقوب کا کہنا ہے کہ دنیا بالخصوص جرمنی میں گزشتہ کئی برسوں سے مہم چلائی جارہی ہے اور عوام کا مثبت رد عمل ظاہر ہورہا ہے ماحولیاتی آلودگی پوری زمین کے لئے خطرہ بن چکی ہر ملک میں اس سلسلے میں عوام میں شعور بیداری مہم وقت کی اہم ضرورت ہے_ سیٹیزن فار حیدرآباد کی رکن کاجل نے بتایا کہ اگر عوام نے بروقت شعور سے کام نہ لیا تو منفی نتائج برآمد ہو سکتے ہیں_

Conclusion:1 یعقوب
2 ذیشان
3 ادیتی
4 کاجل
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.