ETV Bharat / state

KTR on Modi: 'مودی جی 15 لاکھ روپیے شہریوں کے کھاتوں میں جمع کروائیں' - شہریوں کے بینک کھاتوں میں 15لاکھ روپئے جمع کروانے کی یقین دہانی

تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے وزیراعظم مودی کو شہریوں کے بینک کھاتوں میں 15لاکھ روپئے جمع کروانے کی یقین دہانی کو یاد کروایا۔انہوں نے ایک نیوز ایجنسی کی خبر کو ٹوئیٹ کیا جس میں کہاگیا تھا کہ سوئس بینک کے فنڈس میں اضافہ ہوا ہے۔ KTR on Modi

مودی جی 15 لاکھ روپیے شہریوں کے کھاتوں میں جمع کروائیں

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 12:01 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر تارک راما راؤ نے وزیراعظم مودی کو بینک کھاتوں میں 15لاکھ روپئے جمع کروانے کی کی یقین دہانی کو یاد کروایا۔ KTR on Modi تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے وزیراعظم مودی کو شہریوں کے بینک کھاتوں میں 15لاکھ روپئے جمع کروانے کی یقین دہانی کو یاد کروایا۔انہوں نے ایک نیوز ایجنسی کی خبر کو ٹوئیٹ کیا جس میں کہاگیا تھا کہ سوئس بینک کے فنڈس میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیرموصوف نے وزیراعظم سے کہا کہ ہر بھارتی کے بینک کھاتہ میں 30لاکھ روپئے جمع کروانے کا یہ اچھا موقع ہے۔انہوں نے کہاکہ مودی جی آپ کے ڈبل انجن ٹریک کیلئے یہ سنہری موقع ہے۔ہر بھارتی کے بینک کھاتہ میں 30لاکھ روپئے جمع کروائیں۔آپ کا وعدہ آپ کو یاد دلارہا ہوں۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.