ETV Bharat / state

مانو میں فاصلاتی طلبا کے لیے 'پلیسمنٹ ڈرائیو' - مانو میں پلیسمنٹ ڈرائیو

مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے تربیت و تعیناتی سیل اور نظامت فاصلاتی تعلیم کے زیر اشتراک 10 اکتوبر کو صبح 9:30 بجے سی ایس ای بلڈنگ میں فارغ التحصیل اور سالِ آخر کے طلبا کے لیے 'خصوصی پلیسمنٹ ڈرائیو' پروگرام کا اہتمام کیا جائے گا۔

مانو میں فاصلاتی طلبہ کی پلیسمنٹ ڈرائیو
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 7:30 PM IST

انچارج سیل ڈاکٹر محمد یوسف خان کے مطابق فاصلاتی کورسز کے 120 طلبا نے رجسٹریشن کروایا ہے۔

کاروی، ڈیجی کنیکٹ لمیٹڈ اور فرینک فن مینیجمینٹ جیسی مشہور کمپنیز مانو پلیسمنٹ ڈرائیو میں حصہ لے رہی ہیں۔

یونیورسٹی کی ہدایت پر پہلی بار فاصلاتی طلبا کے لیے پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

یونیورسٹی نے ہدایت جاری کی ہے کہ انٹرویو کے وقت طلبا اپنا بائیوڈاٹا اور دو پاسپورٹ سائز فوٹو ساتھ رکھیں۔

تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9985916740 اور 9848171044 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.