ETV Bharat / state

مانو کے فاصلاتی طلبہ کے لیے پلیسمنٹ ڈرائیو - مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی خبریں

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے تربیت اور نظامت فاصلاتی تعلیم کے زیر اشتراک پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

مانو کے فاصلاتی طلبہ کے لیے پلیسمنٹ ڈرائیو
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:07 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST

ڈاکٹر محمد یوسف خان، انچارج سیل، کے بموجب مانو کے فاصلاتی کورسز کامیاب طلبہ یا فائنل ایئر کے گریجویشن / پوسٹ گریجویشن / ڈپلوما/ سرٹیفکیٹ پروگرامس میں تعلیم حاصل کر رہے طلبہ لنک https://tinyurl.com/ddejobfair پر جو www.manuu.ac.in پر دستیاب ہے، 25/ ستمبر 2019 تک اپنا نام رجسٹر کرواسکتے ہیں۔
پلیسمنٹ ڈرائیو کی تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔ انٹرویو کے وقت طلبہ اپنا تازہ ترین بائیوڈاٹا اور دو پاسپورٹ سائز فوٹو ساتھ رکھیں۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9985916740 اور 9848171044 پر بھی ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔ فاصلاتی تعلیم کے فارغین سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔

Intro:Body:

wetweetwetwetew

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.