ETV Bharat / state

سڑک بحال کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں عرضی - تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راماراو

تلنگانہ کے سکندرآباد کی کنٹونمنٹ سڑک کی بندش کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

سڑک بحال کرنے سپریم کورٹ میں عرضی
سڑک بحال کرنے سپریم کورٹ میں عرضی
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 1:23 PM IST

سینئر شہری انوپ کمار نے فوجی حکام کے ذریعہ سکندرآباد میں کنٹونمنٹ روڈ کو بند کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ انوپ کمار نے عرضی میں کہا کہ کنٹونمنٹ روڈ کی بندش سے لاکھوں افراد متاثر ہورہے ہیں۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ فوجی حکام کو اتنے لوگوں کی حالت زار پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے اس کیس کو سماعت کے لئے قبول کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اس سے قبل تلنگانہ کے وزیر کے ٹی راماراو نے اس تعلق سے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کو ایک خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی یومِ فوٹو گرافی: تصویر نظارۂ عالم کا مؤثر ترین ذریعہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.