ETV Bharat / state

پرائیوٹ اسکول کی فیس سے والدین پریشان

مرکزی و ریاستی حکومت نے 19 جنوری تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے وہیں پرائیوٹ اسکولز میں آن لائن کلاس جاری ہے۔

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 4:56 PM IST

پرائیوٹ اسکول کی فیس سے والدین پریشان
پرائیوٹ اسکول کی فیس سے والدین پریشان

اسکول انتظامیہ والدین سے سالانہ فیس طلب کررہی ہیں، جس کی وجہ سے والدین پریشان ہے۔طلباء کو آن لائن تعلیم کے لیے اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ کی ضرورت ہوتی ہیں-

پرائیوٹ اسکول کی فیس سے والدین پریشان

وہیں کچھ طلبا کے والدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کافی پریشان ہے اسکول انتظامیہ فیس کی ادائیگی کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اس کے علاوہ آن لائن تعلیم کے لیے اسمارٹ فون خریدنے کے لیے کہا جارہا ہے - فیس کی ادائیگی نہیں کرسکتے اور اسمارٹ فون بھی نہیں خرید سکتے -

تلنگانہ پیرنٹس ایسوسی ایشن فار چلڈرن رائٹس اینڈ سیفٹی کے صدر محمد آصف حسین نے تنظیم کی جانب سے ایک ویب سائٹ کا آغاز کیا ہے - اس ویب سائٹ پر والدین اپنے بچوں سے متعلق شکایت درج کرا سکتے ہیں -

شکایت موصول ہونے پر تنظیم کورٹ سے رجوع ہوں گی- تنظیم کے صدر محمد آصف حسین نے کہا کہ اسکول انتظامیہ آن لائن تعلیم کے جی سے پانچویں جماعت کے طلباء کو نہیں دینا چاہیے اسمارٹ فون کے استعمال سے سے کم عمر بچے کو ذہنی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں- اور انہوں نے اسکول انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسکول کی فیس آدھی کریں اور والدین کو راحت پہنچائیں -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.