ETV Bharat / state

پدم شری ڈاکٹر ایم اے وحید، یونانی میڈیسن کے نائب صدر مقرر

حکومت ہند کی وزارت آیوش نے پدم شری ڈاکٹر ایم اے وحید کو سنٹرل کونسل فار ریسرچ اِن یونانی میڈیسن (سی سی آر یو آئی یم) کا نائب صدر (ٹکنیکل) مقرر کیا ہے۔

پدم شری ڈاکٹر ایم اے وحید، یونانی میڈیسن کے نائب صدر مقرر
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 10:37 PM IST

مملکتی وزیر وزارت آیوش صدر اور سکریٹری وزارت آیوش حکومت ہند نائب صدر ہیں۔ ارکان کی حیثیت سے پروفیسر آفتاب احمد جامعہ ہمدرد دہلی، پروفیسر مصباح الدین صدیقی، اے کے طیبہ کالج، علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، پروفیسر منصور احمد صدیقی، پروفیسر معالجات، این آرسی یو ایم بنگلور ڈاکٹر احمد اقبال ظفر حسن، بھوپال پروفیسر حکم محمد ہارون اترآنچل یونانی میڈیکل کالج ہمدرد ہیں۔

مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی نے آج پدم شری ڈاکٹر ایم اے وحید کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں تہنیت پیش کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.