ETV Bharat / state

Paddy Procurement in Telangana: تلنگانہ میں دھان کی خریداری بہتر طریقہ سے جاری

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 4:23 PM IST

ٹی آرایس کے رکن قانون ساز کونسل راجیشور ریڈی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں دھان کی خریداری بہتر طریقہ سے جاری ہے۔کسانوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہونے پائے اس کا خیال رکھتے ہوئے دھان کی خریداری کی جارہی ہے۔ Paddy Procurement in Telangana

تلنگانہ میں دھان کی خریداری بہتر طریقہ سے جاری

رکن قانون ساز کونسل راجیشور ریڈی نے اسمبلی کے احاطہ میں واقع ٹی آر ایس مقننہ پارٹی کے دفتر میں ایم ایل اے بلکا سمن کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریونت ریڈی کے اس الزام کومسترد کردیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کسانوں کو دھان کی فروخت میں مشکل صورتحال کا سامناکرناپڑرہا ہے۔ Paddy Procurement in Telangana انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کسانوں کی خودکشی کے واقعات پر صدرپی سی سی ریونت ریڈی دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں۔ریاست میں 8ہزارکسانوں کی خودکشی کا جھوٹ ریونت ریڈی نے بولا ہے۔راجیشورنے کہاکہ لوک سبھامیں مرکزی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ تلنگانہ میں کسانوں کی خودکشی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سال 2014سے اب تک دھان کی کیسے خریداری کی گئی ہے،اپوزیشن اس سے ناواقف ہے۔ 2020-21 میں ایف سی آئی کو 141.1 لاکھ میٹرک ٹن دھان فروخت کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Kavitha on Farmers: 'ایک ملک کےلیےاجناس کی خریداری کی ایک ہی پالیسی ہونی چاہیے'

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.