ETV Bharat / state

Owaisi on Madrasa Survey اویسی نے مدارس کے سروے کو 'منی این آر سی' قرار دیا - غیر منظور شدہ مدارس کا سروے

رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے یوگی حکومت کے اس فیصلے کو منی این آر سی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یوپی حکومت کسی طرح دینی تعلیم پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے۔ Owaisi on Madrasa Survey

اویسی نے مدارس کے سروے کو 'منی این آر سی' قرار دیا

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 4:55 PM IST

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے Owaisi on Madrasa Survey حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اتر پردیش حکومت کی جانب سے ریاست میں غیر منظور شدہ مدارس کا سروے Survey of Unapproved Madrasas in UP کرانے کے فیصلے پر سخت نکتہ چینی کی۔ انھوں نے کہا کہ حکومت مدارس کے اساتذہ کو تنخواہ نہیں دے رہی ہے تو پھر پرائیویٹ مدارس کا سروے کیوں کیا جارہا ہے۔ اویسی نے یوگی حکومت کے اس فیصلے کو منی این آر سی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت بس کسی طرح دینی تعلیم پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہے۔ یوگی حکومت Yogi Government on Madrasas نے ایک حکمنامہ جاری کیا ہے کہ ریاست میں تمام غیر منظور شدہ مدارس کا سروے کیا جائے۔

اویسی نے مدارس کے سروے کو 'منی این آر سی' قرار دیا

یہ بھی پڑھیں: Usha Thakur on Madrasas مدھیہ پردیش کی ریاستی وزیر کا غیر قانونی مدارس کو بند کرنے کا مطالبہ

اویسی نے پریس کانفرنس کے دوران چین کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ چین دن بہ دن ملک کی سرحدوں میں گھستا ہی جارہا ہے۔ اس معاملے میں مودی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ کیا یہی دیش بھکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری آسمان چھورہی ہے، مہنگائی عروج پر ہے، جی ڈی پی سب سے نچلی سطح پر پہنچ چکی ہے اور حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے، کیا یہی ملک سے محبت اور دیش بھکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.