ETV Bharat / state

پیاز کی قیمت 150 روپے سے تجاوز

author img

By

Published : Dec 5, 2019, 10:12 AM IST

حیدرآباد شہر میں غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کو پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کیونکہ یہاں پیاز کی قیمت 150 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی ہے۔

حیدرآباد: پیاز کی قیمت 150 روپے فی کلوگرام
حیدرآباد: پیاز کی قیمت 150 روپے فی کلوگرام

حیدرآباد میں پیاز کی قیمتوں میں اچانک ضافہ ہونے سے متوسط طبقے کافی پریشان ہیں۔ یہاں پیاز کی قیمت 150 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
پیاز کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ہی عوام پر مالی بوجھ بڑھتا جارہا ہے اور لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ مسئلہ بھارت کے ساتھ ساتھ پڑوسی ممالک میں بھی قیمتوں میں اضافہ کا مسئلہ چھایا ہوا ہے۔

حیدرآباد: پیاز کی قیمت 150 روپے فی کلوگرام
حیدرآباد: پیاز کی قیمت 150 روپے فی کلوگرام

کومالا نامی ایک مقامی شخص نے کہا ' حیدرااباد شہر میں پیاز کی قیمت بہت زیادہ ہے۔ اعلی طبقے کے لوگ پیاز خرید سکتے ہیں لیکن غریب لوگ نہیں خرید کرسکتے ہیں۔ حکومت کو قیمتوں پر سبسڈی دینی چاہئے تاکہ ہر طبقہ ان کو خرید سکے۔'

حیدرآباد پیاز ایسوسی ایشن کے صدر چیگوری وینکٹ راؤ نے بھی اسی طرح کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیاز کی قیمت میں کبھی بھی اتنا اضافہ نہیں ہوا ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے فصلیں تباہ ہوگئیں اور اب پیاز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔

شہر میں ایک پیاز کے تاجر نے کہا کہ حکومت کو آگے آنا چاہئے اور پیاز کی قیمتوں میں کمی لانا چاہئے۔ وہ تاجر جو پانچ بیگ خریدتے تھے اب صرف ایک ہی خریدتے ہیں اور وہ لوگ جو پانچ کلو پیاز خریدتے ہیں وہ اب صرف آدھا کلو گرام خرید رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غریب عوام اس قیمت پر پیاز کیسے خریدے گے؟

Intro:Body:

ZCZC

ANI (National/General News)

Onion-price

Onion price touches Rs 150 a Kg in Hyderabad

Hyderabad (Telangana) [India], Dec 5 (ANI): Poor and middle-class people in Hyderabad city are having a tough time managing their kitchen supplies as the onion prices have touched Rs 150 kg in the city.

"The onion rates remain high in the city. Upper-class people can afford it but poor people cannot. The government should subsidise the rates so that every section of people can purchase them," a local named Komala told ANI.

Another resident of the city and president of Hyderabad Onion Association, Cheguri Venkat Rao, echoed similar sentiments and said, "Onion rates have never reached this high. Due to heavy rains, the crops were destroyed and now the rates have plunged."

He said that the highest rate in markets for onions stands at Rs 15,000 per 100-kilogram onion and the lowest at Rs 6,000.

An onion trader in the city said that the government should come forward and reduce the rates.

"The traders who used to purchase five bags now buy only one and people who use to buy five kilogram of onions are now purchasing only half a kilogram. How will the poor people buy onions on these rates?" Srinivas Goud said.

Goud said that the good quality onions are being sold for as high as Rs 150 and damaged onion price are available for Rs 60. 

Amidst surging prices, state-run trading firm MMTC has placed another onion import order of 4,000 tonnes from Turkey. The shipments are expected to reach by January. (ANI)

Ends ASHISH/AAKANKSHA//

NNNN

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.