ETV Bharat / state

حیدرآباد میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک - hyderabad

حیدرآباد کے علاقہ پنجہ گٹہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے ہیں۔

حیدرآباد کے پنجہ گٹہ میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 1:07 PM IST

یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا۔

یہ حادثہ اُس وقت پیش آیاجب ایرہ گڈہ کے رہنے والا 16سالہ سائی کرشنا کی بائیک،لاری سے ٹکرا گئی۔

بائیک پر پرسوار دوسرے لڑکے کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.