ETV Bharat / state

Telangana School گرلز آشرم اسکول میں کھانا کھانے کے بعد بعض طالبات کے بیمار - کھانا کھانے کے بعد بعض طالبات کے بیمار

لنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم کے گرلز آشرم اسکول میں کھانا کھانے کے بعد بعض طالبات کے بیمارپڑنے کی اطلاع ملی ہے۔Telangana School

گرلز آشرم اسکول میں کھانا کھانے کے بعد بعض طالبات کے بیمار

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 8:50 PM IST

حیدرآباد:تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم کے گرلز آشرم اسکول میں کھانا کھانے کے بعد بعض طالبات کے بیمارپڑنے کی اطلاع ملی ہے۔بعض طالبات کو الٹیوں اور اسہال کی شکایت پر علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔Numbers Girls Fall Sick After Take Lunch In Telangana

دس طالبات کو علاج کے بعد اسکول جانے کی اجازت دیدی گئی جبکہ دیگر چار طالبات کو اسپتال میں داخل کرلیاگیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں:Girl Stuck Between Train and Platform لڑکی ٹرین اور ریلوے پلیٹ فارم کے درمیان پھنس گئی

طالبات نے اتوار کو چکن کری کا استعمال کیا۔سمجھاجاتا ہے کہ اس سے ہی طالبات کی صحت بگڑ گئی۔مقامی باشندوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لاپرواہی کا الزام لگایاNumbers Girls Fall Sick After Take Lunch In Telangana

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.