ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا کی دوسری لہر نہیں:وزیرصحت ای راجندر

تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندر نے کریم نگر ضلع کے حضورآباد کے سرکاری اسپتال میں کوویڈ19کا ٹیکہ لیا۔

Not the second wave of Corona in Telangana e rajendra
تلنگانہ میں کورونا کی دوسری لہر نہیں:وزیرصحت ای راجندر
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 1:37 PM IST

ای راجندر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تلنگانہ میں کورونا کی دوسری لہر نہیں ہے۔مرکزی حکومت کی ہدایت پر آج سے تمام سرکاری اسپتالوں میں 45برس یااس سے زائد عمر کے افراد کیلئے کوویڈ19کے ٹیکے دیئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے جن پرائیویٹ اسپتالوں کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں بھی یہ ٹیکے دینے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

پرائیویٹ اسپتالوں میں ایک ڈوز کے لئے 250روپئے لئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس ٹیکہ کے سلسلہ میں شبہات کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ اہلیت رکھنے والے رجسٹریشن کروانے کے بعد ٹیکہ اندازی کی سہولت سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

یواین آئی وخ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.