ETV Bharat / state

حیدرآباد: حج درخواستوں میں کافی کمی - المی وبا کورونا وائرس

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک گیر بحران کی وجہ سے جنوبی شہر حیدرآباد میں بھی حج 2021 کے لیے محض 3724 دراخواستیں پُر کی گئی ہیں۔

author img

By

Published : Jan 11, 2021, 8:35 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ملک گیر بحران کی وجہ سے جنوبی شہر حیدرآباد میں بھی حج 2021 کے لیے محض 3724 دراخواستیں پُر کی گئی ہیں۔

تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے صدر محمد مسیح اللہ خان کا کہنا ہے کہ حج 2021 کے لیے فارم پر کرنے اور درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 10 جنوری تھی-

حیدرآباد: حج درخواستوں میں کافی کمی

ریاستی حج کمیٹی کو 9 نومبر سے 10 جنوری تک آن لائن محض 3724 آن لائن درخواستیں ہی موصول ہوئی ہیں-

رواں برس 2021 کے حج کے کوٹہ کے تعلق سے تا حال کوئی مصدقی خبر یا گائڈلائنس کی جانکاری موصول نہیں ہوئی ہے۔گذشتہ برس کے مقابلہ رواں برس کافی کم تعداد میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ دارالحکومت دہلی میں بھی حج 2021 کے لیے نومبر کی 7 تاریخ سے عازمین حج کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز کیا گیا تھا تاہم تقریبا 2 ماہ گزر جانے کے باوجود دہلی میں بھی محض 1268 درخواستیں ہی موصول ہوئی ہیں۔

رواں برس دہلی میں بھی عازمین حج کی درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ مکمل ہو گئی ہے۔ درخواست کی تاریخ میں دو بار توسیع کے باوجود محض 1268 عازمین کی درخواستیں ہی موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حج درخواستوں میں غیر معمولی کمی

جبکہ گذشتہ برسوں میں یہ تعداد 6 ہزار سے زائد ہوا کرتی تھی۔حج 2021 کے لیے گزشتہ نومبر کی 7 تاریخ سے عازمین حج کے لیے آن لائن درخواستوں کا آغاز کیا گیا تھا، تاہم تقریباً 2 ماہ گزر جانے کے باوجود دہلی سے 1268 درخواستیں ہی موصول ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.