ETV Bharat / state

Nikhat zareen boxing champion نکہت زرین مستقبل میں بھی میڈل حاصل کرنے کے لیے پر عزم - نکہت زرین

نکہت زرین نے کہا کہ اگر زندگی میں کچھ بننا ہے تو محنت کریں، اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں، ہار نا مانیں، محنت کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔ Nikhat zareen

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 17, 2022, 9:32 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 8:25 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی خاتون باکسنگ چیمپئن نکہت زرین نے کامن ویلتھ گیمس میں گولڈ میڈل جیتنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھارت کیلئے میڈل جیتنے پر فخر ہے اور وہ مستقبل میں بھی اس طرح کی کامیابی حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہیں- Nikhat zareen boxing champion

نکہت زرین مستقبل میں بھی میڈل حاصل کرنے کے لیے پر عزم

انہوں نے تلنگانہ اور بھارت سے مزید خاتون باکسر سے میڈل کی توقع ظاہر کی۔ نکہت نے کامن ویلتھ میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ہر میچ میں مکمل 5 پوائنٹ اسکور کیے ہیں اور یہ ان کے لیے آسان نہیں تھا، پھر بھی انہوں نے اپنے کوچ کے تعاون سے اپنا پرفارمنس برقرار رکھنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: Journey is never easy' Nikhat Zareen: 'سفر کبھی بھی آسان نہیں ہوتا' نکہت زرین

انہوں نے بتایا کہ بھارتی باکسنگ ٹیم بہت مضبوط ہے لیکن اسے مزید تقویت کی ضرورت ہے۔ اگر بین الااقوامی سطح کی کوچنگ اور کوچ فراہم کیے جائیں تو بھارتی باکسر اچھا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔ مستقبل سے متعلق انہوں نے بتایا کہ اب وہ ایشین گیمس کی تیاری کریں گی۔

Last Updated : Aug 18, 2022, 8:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.