ETV Bharat / state

Night Kite Festival at Hyderabad: حیدرآباد کے بیگم بازار علاقہ میں نائٹ کائٹ فیسٹیول - حیدرآباد خبر

وویک وینکٹ سوامی نے کہاکہ بیگم بازار اور جمعرات بازار کو پتنگوں Night Kite Festival at Hyderabad Begum Bazar کے لحاظ سے کافی خصوصیت حامل ہے۔ یہاں پر پتنگوں کا اڑانے کی بات الگ ہی ہے۔یہاں پر کائٹ انڈسٹری ہے اور یہاں کا مانجہ کافی مشہور ہے۔ Night Kite Festival at Hyderabad

نائٹ کائٹ فیسٹیول
نائٹ کائٹ فیسٹیول
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 1:55 PM IST

شہر حیدرآباد کے بیگم بازار علاقہ میں نائٹ کائٹ فیسٹیول بڑے پیمانہ Night Kite Festival at Hyderabad Begum Bazar پر منعقد کیا گیا۔

بی جے پی لیڈر وویک وینکٹ سوامی نے اس فیسٹیول میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی۔ رات میں روشنیوں کا انتظام کرتے ہوئے پتنگ بازی کی گئی۔ اس موقع پر شرکا میں کافی جوش وخروش دیکھا گیا۔

نائٹ کائٹ فیسٹیول کا اہتمام لڈویادو کی جانب سے کیاگیا تھا جن کو تہنیت پیش کی گئی

۔اس موقع پر وویک وینکٹ سوامی نے کہاکہ بیگم بازار اور جمعرات بازار کو پتنگوں کے لحاظ سے کافی خصوصیت حامل ہے۔یہاں پر پتنگوں کا اڑانے کی بات الگ ہی ہے۔یہاں پر کائٹ انڈسٹری ہے اور یہاں کا مانجہ کافی مشہور ہے۔

انہوں نے کہاکہ قبل ازیں پتنگ میں قندیل لگاکر بھی پتنگ اڑائی جاتی تھی۔سنکرانتی کافی خصوصی پروگرام ہے۔اس طرح کی پتنگ بازی کے کلچر کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.