ETV Bharat / state

حیدرآباد: مزدور اور بے گھر افراد کو کھانے کا انتظام - کوویڈ19ہیلپ ڈیسک کے والینٹرس کی ٹیم ضرورت مندوں میں ان پیکٹس کو تقسیم کرنے کا کام کررہی ہے۔

راونڈ ٹیبل انڈیا اور روٹری کلب آف حیدرآباد ایلیٹ نے شہر حیدرآبادمیں پھنسے ہوئے مزدوروں اور بے گھر افراد کے لئے 1.50لاکھ پیکٹ کھانے کا انتظام کیا۔

حیدرآباد: مزدور اور بے گھر افراد کو کھانے کا انتظام

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:27 PM IST

راونڈ ٹیبل انڈیا اور روٹری کلب آف حیدرآباد ایلیٹ نے شہر حیدرآبادمیں پھنسے ہوئے مزدوروں اور بے گھر افراد کے لئے 1.50لاکھ پیکٹ کھانے کا انتظام کیا۔

اس کے حصہ کے طورپر جہاں کہیں بھی جب کبھی بھی غذا کی ضرورت ہے،اس کو تیارکیاجارہا ہے۔ایسے افراد جن کی بڑی رسٹورنٹز ہیں کے کچن کا استعمال کیاجارہا ہے تاکہ ضرورت مندوں کے لئے کھاناتیارکیاجاسکے۔

ہر چاول کا پیکٹ 400گرام پکے ہوئے کھانے کے ساتھ ساتھ پانی پر مشتمل ہے۔تلنگانہ گورنمنٹ کوویڈ19ہیلپ ڈیسک کے والینٹرس کی ٹیم ضرورت مندوں میں ان پیکٹس کو تقسیم کرنے کا کام کررہی ہے۔

بحران کے اس وقت شہر میں کئی رضارکار تنظیمیں اپنے اپنے طور پر غریبوں کی مدد کا کام کررہے ہیں، وقت کا تقاضہ ہیکہ اہل ثروت حضرات اس وقت اپنے ہاتھ کھولیں اور مزدوروں کی مدد کریں کیونکہ ان مستحقین کو اس وقت حکومت اور انتظامیہ پر چھوڑ دینا سماج اور اس میں رہنے والے امیر لوگوں کو زیب نہیں دیتا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.