ETV Bharat / state

APJ Abdul Kalam Welfare Society: اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے نیٹ تمثیلی ٹسٹ

اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے 22 مئی کو نیٹ تمثیلی ٹسٹ 11 مختلف زبانوں میں منعقد کی جائے جائے گی۔ Net Mock Test in Eleven different languages

اے پی جے عبدالکلام ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے نیٹ تمثیلی ٹسٹ

author img

By

Published : May 16, 2022, 1:12 PM IST

حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے نیٹ تمثیلی ٹسٹ 11 مختلف زبانوں ہندی، انگریزی، تمل، کنڑ، گجراتی، ملیالم، اوڑیہ، تلگو، پنجابی، اردو اور مراٹھی میں منعقد کیا جائے گا۔ سوسائٹی کے سکریٹری ڈاکٹر وجے کمار نے کہا کہ 'نیٹ امتحان تحریر کرنے والے 22 مئی کو منعقد ہونے والے اس آن لائن امتحان کے لیے اہل ہوں گے۔ Dr Vijay Kumar on Net Mock Test۔ اس ٹسٹ کا مقصد مستقبل کے ڈاکٹرس بنانا ہے۔ ایک سے زائد سوالات کو حل کرنے کے لیے تین گھنٹہ کا وقت دیا جائے گا۔ ماہرین کی جانب سے یہ سوالات تیار کیے گئے ہیں اور ایسا طریقہ اختیار کیا گیا ہے جو نیٹ سے مماثلت رکھتا ہو۔ Net Mock Test by APJ Abdul Kalam Welfare Society

انہوں نے کہا کہ اس امتحان سے طلبہ کو حقیقی نیٹ کے پرچہ کی تیاری اور تجزیہ میں آسانی ہو سکے گی۔ ڈاکٹر وجے کمار اور ان کی ٹیم اہل مستقبل کے ڈاکٹرس کے لیے نقد انعامات کا اعلان کرے گی۔ رجسٹریشن کے لیے ویب سائٹ www.apjedu2001.com پر لاگ ان کیا جاسکتا ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 مئی ہے۔ مزید تفصیلات سیل نمبرات 8500212306/8099589416 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.