ETV Bharat / state

Jamaat-e-Islami Hind برادران وطن کے سامنے اسلام کا عملی نمونہ پیش کرنے کی تلقین

author img

By

Published : Sep 11, 2022, 2:02 PM IST

جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے دفتر پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت میں اُنھوں نے کہا کہ ملک آج نازک دور سے گذر رہا ہے، اور ایک مخصوص نظریے کو مسلط کرنے کی کو ششیں کی جارہی ہیں، ایسے میں تمام ہم وطنوں کا فرض بنتا ہے کہ اپنے ملک کی بہتری کے لئے آگے آئیں۔ Vice President of Jamaat-e-Islami Hind Prof. Muhammad Saleem on his visit to Telangana

جماعت اسلامی
جماعت اسلامی

نائب صدر جماعت اسلامی ہند پروفیسر محمد سلیم نے ملک کے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ابنائے وطن کے روبرو اسلام کا عملی نمونہ پیش کریں۔ پروفیسر محمد سلیم تلنگانہ کے دورے پر ہیں۔

جماعت اسلامی

Vice President of Jamaat-e-Islami Hind Prof. Muhammad Saleem on his visit to Telangana

جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے دفتر پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت میں اُنھوں نے کہا کہ ملک آج نازک دور سے گذر رہا ہے، اور ایک مخصوص نظریے کو مسلط کرنے کی کو ششیں کی جارہی ہیں، ایسے میں تمام ہم وطنوں کا فرض بنتا ہے کہ اپنے ملک کی بہتری کے لئے آگے آئیں۔

مزید پڑھیں:Jamaat e Islami Hind بابری مسجد اور گجرات فسادات معاملے کی سماعت میں تاخیر کا ذمہ دار کون؟

اُنھوں نے مختلف شعبوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے کئے جارہے اقدامات سے بھی واقف کروایا- اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان، سید تنویر احمد میڈیا سکریٹری جماعت اسلامی ہند کے علاوہ سید فخر الدین علی احمد میڈیا سکریٹری جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.