ETV Bharat / state

Thaman Corona Positive: میوزک ڈائریکٹر تمن کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 3:48 PM IST

اس وقت تمن 10 سے زیادہ فلموں میں موسیقی دے رہے ہیں Thaman Composing in More than 10 Films۔ اس کے علاوہ 'رادھے شیام' جیسی پین انڈیا فلم اور کئی دیگر فلموں کو بیک گروانڈ اسکور Background Score فراہم کر رہے ہیں۔

میوزک ڈائریکٹر تمن کورونا سے متاثر
میوزک ڈائریکٹر تمن کورونا سے متاثر

ساوتھ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر تمن کورونا مثبت Thaman Corona Positive پائے گئے ہیں۔

مذکورہ میوزک ڈائریکٹر Music Director کئی فلموں کی موسیقی میں مصروف تھے، کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

فلم انڈسٹری کی مشہور شخصیات Film Industry Celebrities نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرکے تمن کی صحتیابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Cases in West bengal: ڈائمنڈ ہاربر میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز اور نرس کورونا میں مبتلا

بتایا گیا کہ اس وقت تمن 10 سے زیادہ فلموں میں موسیقی دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 'رادھے شیام' جیسی پین انڈیا فلم اور کئی دیگر فلموں کو بیک گروانڈ اسکور فراہم کر رہے ہیں۔

ٹالی ووڈ میں ابھی تک مہیش بابو، منچو لکشمی، وشوک سین اور دیگر کووڈ مثبت پائے گئے ہیں۔ اس وقت مذکورہ تمام ہوم کورنٹائن ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.