ETV Bharat / state

آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارش کا امکان - محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے اتوار کو انتباہ دیا ہے کہ رائل سیما میں بعض مقامات پر آئندہ چار اور تین دنوں کے دوران بالترتیب گرج وچمک کے ساتھ شدید بارش کاامکان ہے۔

Moderate rainfall likely in coastal Andhra Pradesh
آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارش کا امکان
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 6:38 PM IST

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں اس نے انتباہ دیا کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران اور 2 جولائی کو جنوبی ساحلی آندھراپردیش، شمالی ساحلی آندھراپردیش اور یانم میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بلٹین میں مزید انتباہ دیا گیا کہ 29، 30 جون کوجنوبی ساحلی آندھراپردیش اور 2 جولائی کو یانم میں بارش کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسی طرح آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ،ساحلی آندھراپردیش اور رائلسیما میں بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جنوب مغرب مانسون رائل سیما میں شدت اختیار کرگیا ہے، یہ تلنگانہ میں سرگرم اور ساحلی اے پی میں کمزور ہوگیا ہے۔

تلنگانہ کے محبوب نگر، سنگاریڈی، کریم نگر،جوگولامبا گدوال، ناگرکرنول، راجنا سرسلہ،رنگاریڈی، حیدرآباد، وقارآباد اور ونپرتی کے علاوہ آندھراپردیش کے رائل سیما خطہ کے چتور، کرنول اضلاع میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.