ETV Bharat / state

Boxer Nikhat Zareen ایم ایل سی کویتا نے نکہت زریں اور ایشا سنگھ کو مبارکباد پیش دی

author img

By

Published : Dec 29, 2022, 6:13 PM IST

Updated : Dec 29, 2022, 6:40 PM IST

باکسنگ کی دنیا میں اپنی منفرد شناخت بنانے والی نکہت زریں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے،حال ہی میں انہوں نے نیشنل باکسنگ چمپئن شپ میں اپی صلاحیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتنے می ںکامیابی حاصل کی ہے ،اس کے علاوہ تلنگانہ سے ہی تعلق رکھنے والی ایک اور خاتون کھلاڑی ایشا سنگھ کے نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں شاندا پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئےسلور میڈل جیتنے میں کامیابی حاصل کی ۔MLC Kalvakuntla Kavitha meets boxing champion Nikhat Zareen

نکہت زریں اور ایشا سنگھ کو مبارکباد
نکہت زریں اور ایشا سنگھ کو مبارکباد

ریاست تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑیوں نے کھیل سے متعلق متعدد شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دے چکی ہیں،ان ممتاز کھلاڑیوں کی فہرست میں جہاں ایک طرف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سمیت متعدد خاتون کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں،وہیں دوسری جانب موجودہ وقت میں اپنا شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والی کھلاڑی نکہت زرین اور ایشا سنگھ کی شاندا کامیابی پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے،ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ کی دختر اور رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے نکہت زرین اور ایشا سنگھ کو مبارکباد پیش کی، جنہوں نے قومی سطح پر تمغے جیتے میں کامیابی حاصل کی ہے،۔MLC Kalvakuntla Kavitha meets boxing champion Nikhat Zareen

نکہت زرین اور ایشا سنگھ رکن کونسل کوتیاکی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے اپنی کامیابی سے متعلق امر پر تبادلہ خیال کیا۔ ایم ایل سی کویتا نے نکہت زرین کے نیشنل باکسنگ چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے اور ایشا سنگھ کے نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ ان دونوں کی کامیابی بہت سے لوگوں کے لئے تحریک کا باعث بنی ہیں۔

رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے تلنگانہ کے خاتون کھلاڑیوں نکہت زرین اور ایشا سنگھ کو مبارکباد پیش کی،اور ان کے کارناموں کی جم کر تعریف کی ،انہو ں نے کہا کہ ان کے اس شاندا مظاہر ہ پر تلنگانہ کے عوا م کی کی جانب سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے،واضح رہے کے نکہت زریں اپنے شاندار اور بے مثال کھیل کے ذریعہ اسپورٹس کی دنیا میں اپنی صلاحیت کا لوہا منواچکی ہیں۔

ان کے شاندا کھیل کے لئے انہیں ریاست کے وزراء کی جانب سے مبارکباد پیش کی جاچکی ہے،مشہور کھلاڑی نکہت زریں ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے تعلق رکھتی ہیں۔

مزید پڑھیں:Nikhat Zareen Meets MLC Kavitha نکہت زرین نے ٹی آر ایس رہنما کویتا سے ملاقات کی

Last Updated : Dec 29, 2022, 6:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.