ETV Bharat / state

ورنگل میں رکن اسمبلی کے ہاتھوں کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز - رکن اسمبلی

رکن اسمبلی رمیش نے کھیل کے جذبے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا اور کسی بھی قسم کے تناو یا جھگڑے سے دور رہنے پر زور دیا۔

ورنگل: رکن اسمبلی اے رمیش نے کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز کیا

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 11:29 AM IST

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں ضلعی سطح کے کرکٹ ٹورنامینٹ کا آغاز ہوا۔اس موقع پر رکن اسمبلی اے رمیش نے بلے بازی کرتے ہوئے اس کا آغاز کیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔

ورنگل: رکن اسمبلی اے رمیش نے کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز کیا

ورنگل اربن ضلع حسن پرتی منڈل کے مچرلہ میں یہ مقابلے منعقد ہونے والے ہیں۔

قبل ازیں مذکورہ رکن اسمبلی نے کہا کہ اس ٹورنا منٹ سے کھلاڑیوں کے اندر کا چھپا ہوا کھیل سامنے آئے گا اور کھلاڑی اس موقع سے بھرپور استفادہ کرپائیں گے۔

رکن اسمبلی نے کھیل کے جذبے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا اور کسی بھی قسم کے تناو یا جھگڑے سے دور رہنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.