ETV Bharat / state

حیدرآباد: وزیر سرینواس یادو نے پٹنا پرگتی پروگرام میں حصہ لیا - اردو نیوز حیدرآباد

حیدرآباد کے صنعت نگر اسمبلی حلقہ کے بنسی لال پیٹ ڈویژن میں پٹنا پرگتی پروگرام میں ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے حصہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے پدما راؤ نگر پارک میں شجر کاری کی۔

Minister Srinivas Yadav participated in the Patna Pragati program
وزیر سرینواس یادو نے پٹنا پرگتی پروگرام میں حصہ لیا
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 2:31 PM IST

Updated : Jul 3, 2021, 3:57 PM IST

(حیدرآباد) تلنگانہ بھر میں پلے پرگتی (گاؤں کی ترقی) اور پٹنا پرگتی (شہروں کی ترقی) کا پروگرام بڑے پیمانہ پر جاری ہے۔ اس میں بڑے پیمانہ پر عوامی نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔

حیدرآباد کے صنعت نگر اسمبلی حلقہ کے بنسی لال پیٹ ڈیویثرن میں پٹنا پرگتی پروگرام میں ریاستی وزیر ٹی سرینواس یادو نے حصہ لیا۔ بعد ازاں انہوں نے پدما راؤ نگر پارک میں شجر کاری کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ لگائے گئے درختوں کا تحفظ ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔ کورونا کے بُحران کے وقت آکسیجن کی کتنی اہمیت رہی یہ ہم سب جانتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ درخت لگانے سے ہمیں آکسیجن حاصل ہوتا ہے۔ ہمیں اپنے اطراف کا ماحول بہتر رکھنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں: راموجی فاؤنڈیشن کے ذریعے عبداللہ پورمیٹ پولیس اسٹیشن کی جدید بلڈنگ تعمیر ہوگی

Last Updated : Jul 3, 2021, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.